ٌچو ہدری محمد ذکاء اشرف کا قمر زمان کا ئرہ کے بیٹے کی وفات پر دلی دکھ و ر نج و غم کا ا ظہار

ہفتہ 18 مئی 2019 20:36

-بہاول پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2019ء) سا بق چیئر مین پی سی بی چو ہدری محمد ذکاء اشرف کا قمر زمان کا ئرہ کے بیٹے کی وفات پر دلی دکھ و ر نج و غم کا ا ظہار، اللہ تعالی قمر زمان کا ئرہ اور ان کی فیملی کے افراد کو اتنے بڑ ے دکھ پر صبر و استقامت اور صدمہ برداشت کر نے کا حو صلہ عطا فر ما ئے ۔

(جاری ہے)

سا بق چیئر مین پی سی بی و ممبر سنٹر ل ایگز یکٹیو کمیٹی پی پی پی چو ہدری محمد ذکاء اشرف نے پا کستان پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر قمر زمان کا ئرہ کے جواں سال بیٹے کی وفات پر گہرے دکھ ورنج و غم کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ اللہ تعالی مر حوم کے والد ین کو اس نا قا بل تلافی نقصا ن کو برداشت کرنے کی تو فیق عطا فر ما ئے قمرزمان کا ئرہ کے صا حبزادے اسامہ قمر کے حا د ثے میں انتقال کی خبر سن کردلی رنج اور افسوس ہوا کا ئرہ فیملی کی دکھ کی اس گھڑی میں ان کیساتھ غم میں برابر کے شر یک ہیں اللہ تعالی اہل خا نہ کو اس بڑ ے صدمے کو برداشت کر نے کی ہمت عطا فر ما ئے اللہ تعالی مر حوم کی بخشش اوراپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فر ما ئے ۔