ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں،

سوفیصد پرفارم کر نے کی کوشش کرونگا ، محمد عامر

پیر 20 مئی 2019 16:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2019ء) پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، سوفیصد پرفارم کر نے کی کوشش کرونگا ۔

(جاری ہے)

ورلڈ کپ اسکواڈ شمولیت پر اپنے ٹوئٹ میں محمد عامر نے کہاکہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کہاکہ ورلڈ کپ میں سو فیصد پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا ۔انہوں نے کہاکہ ورلڈ کپ میں قوم کا سر فخر سے بلند کرنے کی کوشش کرینگے۔انہوں نے کہاکہ شائقین کرکٹ کی دعاوں کا شکریہ ، اب مزید دعائوں کی ضرورت ہے۔

متعلقہ عنوان :