نیوزلینڈ،سانحہ کرائسٹ چرچ کے حملہ آور پربا ضابطہ طور پر دہشتگردی کا الزام عائد

منگل 21 مئی 2019 12:09

نیوزلینڈ،سانحہ کرائسٹ چرچ کے حملہ آور پربا ضابطہ طور پر دہشتگردی ..
ویلنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2019ء) نیوزلینڈ کی کرائسٹ چرچ مسجد میں 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے حملہ آور پرباضابطہ طور پر دہشتگردی کا الزام عائد کردیا گیا۔

(جاری ہے)

نیوزلینڈ کی کی پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ برینٹن ٹارنٹ پردہشتگردی کے خاتمے کے ایکٹ 2002 ء کے سیکشن 6 اے کے تحت دہشت گردی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ برینٹن ٹارنٹ دہشتگردی کے الزام کے علاوہ قتل کے 51 اور اقدام قتل کے 40 الزامات کا سامنا کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :