گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا وفاقی وزیر اینٹی نارکاٹیکس سردارعلی محمدمہر کی وفات پر اظہارافسوس

منگل 21 مئی 2019 18:33

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا وفاقی وزیر اینٹی نارکاٹیکس سردارعلی ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2019ء) گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے وفاقی وزیر اینٹی نارکاٹیکس سردارعلی محمدمہر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تعزیتی بیان میں گورنرخیبرپختونخوا نے غمزدہ خاندان کے ساتھ ہمدردی ظاہرکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کویہ ناقابل تلافی نقصان صبروحوصلے سے برداشت کرنے کیلئے دعاکی۔

متعلقہ عنوان :