نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد تین افراد گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 21 مئی 2019 19:42

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھو کھر) نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد تین افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سٹی سرکل فیصل سلیم کی ہدایت پر ایس ایچ او سٹی ایس آئی ملک محمد افضال نے کرایہ داری کی اطلاع اور اندارج نہ کروانے پر مالک مکان فضل حسین اور کرایہ دار مجاہد اور صفدر حسین کے خلاف مقدمہ درج کر کے کرایہ داری ایکٹ کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :