نالائق وزیر اعظم اورپاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے اسی لئے جیل میں ہیں،فردوس عاشق اعوان کی اپوزیشن پر تنقید
دوسرا باہر بھاگ گیا اور تیسرا سمدھی ملکی معیشت کو چونا لگا کر مفرور ہے،وہ وقت دور نہیں جب معیشت بھی چلے گی اور عوام خوشحال ہوں گے،اسٹاک مارکیٹ کا ہزار پوائنٹس سے زائد اوپر جانا مثبت ہے وہ اپوزیشن کو نظر نہیں آتا۔ معاون خصوصی کا بیان
جمعرات 23 مئی 2019 14:07
(جاری ہے)
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ ان کی کرپشن کا جو حصہ دار نہ بنے وہ نالائق ہے اور نا اہل بھی۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ جو ان سے کرپشن کا حساب مانگے وہ نالائق ہے اور نااہل بھی۔انہوںنے کہاکہ ان کی نظر میں لائق وہ ہے جو منی لانڈرنگ کے نت نئے طریقے ان کو بتائے، ان کو ناجائز کالی دولت بچانے اور بڑھانے میں جو مدد کرے،جو قوم کے پیسے کھا کر کر پھر شوبازی کرے،جو قوم کے بچوں کے منہ سے نوالہ چھین کر ان کے اپنے بچوں اور چہیتوں کے پیٹ بھرے۔ڈاکٹر فردوس عاشق آباد نے کہاکہ تکبر ان میں تھا جن کو ملنے کے لیے ان کے منتخب نمائندے ترستے پھرتے تھے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ عمران خان کی قیادت میں قوم نے کرپشن اور معاشی بد حالی کے کینسر کا علاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وہ وقت دور نہیں جب معیشت بھی چلے گی اور عوام خوشحال ہوں گے۔انہوںنے کہاکہ اسٹاک مارکیٹ کا ہزار پوائنٹس سے زائد اوپر جانا مثبت ہے وہ اپوزیشن کو نظر نہیں آتا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.