مظفرگڑھ ،ڈسٹرکٹ سٹینڈنگ بورڈ برائے تبدیلی تفتیش کا انعقاد
جمعرات 23 مئی 2019 17:16
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق ڈی پی او دفتر مظفرگڑھ میں چوہدری سجاد احمد گجر ایس پی انوسٹی گیشن مظفرگڑھ کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ سٹینڈنگ بورڈ کی تبدیلی تفتیش کا اجلاس منعقد کیا گیا جسمیں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز سعداللہ خان اور ڈی ایس پی سٹی سرکل ناصر نواز نے بھی شرکت کی، تفتیش تبدیلی کیلئے سائلین کو موقع دیا جاتا ہے کہ اگر وہ اپنے مقدمہ کی تفتیش میں مقامی پولیس پر اگر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہیں تو ان کو دوسرا موقع دیا جاتا ہے جسمیں وہ ڈی پی او مظفرگڑھ کو درخوست دیتے ہیں اس سلسلے میں درخوستوں کی سماعت کے بعد ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں ایک بورڈ کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں دونوں فریقین اور تفتیشی افسران کو طلب کر کے مکمل طور سماعت کی جاتی ہے اور اگر تفتیش میں میرٹ سے ہٹ کر کوئی بات بھی سامنے آتی ھے تو اس مقدمہ کی تفتیش تبدیل کردی جاتی ہے اور اگر مقامی پولیس نیتفتیش میرٹ پر کی ھو اور اس میں میرٹ سے ہٹ کر کوئی بات نہ ہو تو بورڈ سربراہ اس تفتیش کی نامنظور کرنے کی رائے دے سکتا ہے، اگر مقدمہ کی تفتیش تبدیلی کی سفارش کر دی جائے تو اس کی حتمی منظوری اور ڈسٹرکٹ انوسٹی گیشن بورڈ کے ممبران کو تفویض کرنے کیلئے ڈی پی او کیطرف سے نوٹیفیکیشن جاری کیا جاتا ہے، جو اس مقدمہ کی تفتیش از سر نو کرتے ہیں، اور اگر اس کے بعد بھی کوئی فرہق تفتیش سیباتفاق نہیں کرتا تو وہ ریجنل انوسٹی گیشن برانچ اور پرونشل انوسٹی گیشن برانچ میں تفتیش تبدیل کرا سکتا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
خیبرپختونخوا میں ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لئے ہسپتالوں میں کول سپیسز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ صحت خیبرپختونخواایڈوئزری
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.