پولیو اور ڈینگی مہم میں شامل فیلڈ سٹاف کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے،عامرخٹک
جمعہ 24 مئی 2019 18:31
(جاری ہے)
اجلاسں میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر منور اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی قاضی منصور سمیت ضلعی حکام نے بھی شرکت کی۔
ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ بارش کے بعد ڈینگی لاروے کی افزائش کے خطرات میں اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ اور سول سوسائٹی کو الرٹ رہنے کی ضرورت ہے۔ڈپٹی کمشنر نے محکمہ صحت کو ہدایات جاری کیں کہ ڈینگی سٹاف سے دوبارہ گھروں کی انسپکشن کرائی جائے اور پانی اکھٹا ہونے کے مقامات کو فوری صاف کرکے سپرے کیا جائے۔عامر خٹک نے کہاکہ ڈینگی لاروا ملنے کے مقامات کو آن لائن ٹیگ کرکے ریڈ زون قرار دیا جائے اور پورے علاقے کی سرویلنس کی جائے۔انہوں نے کہاکہ ملتان کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے خصوصی وارڈ مختص کرکے میڈیکل سٹاف کی خصوصی ٹریننگ کرائی جائے۔اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر منور اور فوکل پرسن برائے ڈینگی مہم ڈاکٹر عطائ الرحمن نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ضلعی حکومت کے اقدامات کی بدولت گزشتہ کئی برسوں سے ضلع ملتان مکمل طور پر پولیو اور ڈینگی فری ہے تاہم محکمہ صحت تمام ضلعی محکموں کے تعاون سے گھر گھر آگاہی مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے ڈینگی اور پولیو مہم میں بہترین کارکردگی کے حامل محکموں کو تعریفی اسناد جاری کرنے کا بھی حکم دیا۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.