قومی اسمبلی کے حالیہ سیشن کے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان

جمعہ 24 مئی 2019 19:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2019ء) قومی اسمبلی کے حالیہ سیشن کے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان کردیا گیا جو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔

(جاری ہے)

حالیہ سیشن کے لئے سید فخر امام منزہ حسن خرم دستگیر سید خورشید شاہ مولانا عبدالاکبر چترالی اور اعظم خان کو پینل کے لئے نامزد کیا گیاہے۔