ْآمدہ موسم برسات کے دوران کیکر کی کاشت سے شاندار فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں، محکمہ زراعت
ہفتہ 25 مئی 2019 14:15
(جاری ہے)
انہوںنے بتا یا کہ یہ درخت موسمی حالات کے خلاف بہت زیادہ قوت مدافعت کا حامل ہوتا ہے لہٰذا شدید گرمی ، پانی کی زیادتی اس کی نشو و نما پر اثر انداز نہیں ہو سکتی۔
انہوںنے کہا کہ کیکر کی خاصیت یہ بھی ہے کہ یہ نہ صرف سیم ، تھور ، کلر زدہ زمین پر اگ سکتا ہے بلکہ زمین کی اصلاح بھی کرتا ہے۔ انہوںنے کہا کہ قدرتی صلاحیت کیکر کو زیر زمین نمکین پانی کے باوجود بھی نقصان نہیں پہنچنے دیتی بلکہ اسے زرعی فصلات کے ساتھ بھی کاشت کیا جا سکتا ہے۔ انہوںنے بتا یا کہ موسم برسات کے دوران کیکر فالتو پانی کو جذب کر کے زمین میں پانی کے توازن کو بر قرار رکھنے میں بھی بھر پور معاون ثابت ہوا ہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
محکمہ زراعت کا ٹماٹرکے کاشتکاروں کوآبپاشی میں احتیاط برتنے کامشورہ
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.