ورلڈ کپ 2019 :آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے بھارتی جواریوں کو بڑا خطرہ قرار دیدیا
ہفتہ 25 مئی 2019 21:58
(جاری ہے)
ورلڈ کپ کے آغاز سے پہلے تمام میچوں کے کپتانوں اور آفیشلز کے ذریعے تنبیہ کی گئی ہے کہ وہ میچ فکسنگ کے حوالے سے شکوک اور بدنام لوگوں سے دور رہیں اور کسی بھی رابطے یا پیشکش کی شکل میںاپنے آفیشلز کے ذریعے آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کو آگاہ کریں جبکہ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے یو کے پولیس کے ذریعے ان بدنام زمانہ جواریوں کو وارننگ دی ہے کہ وہ کرکٹ کو اپنی سرگرمیوں سے آلودہ کرنے سے دور رہیں اور کسی بھی ثبوت یا کوشش کی صورت میں انکے خلاف سخت کارروائی ہوگی ۔
آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے تمام ٹیموں کو ایک دستاویزی فلم کے ذریعے بھی جوئے اور میچ فکسنگ سے دور رہنے کی وارننگ دی ہے۔ آئی سی سی نے یہ بھی کہا کہ چونکہ بھارت میں میچ پر جوئے کی آزادی ہے اس لئے وہاں کے جواری میچ فکسنگ کیلئے زیادہ متحرک ہوتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.