چین اور پاکستان ہرموسم کے ساتھی ہیں، چینی نائب صدر
سی پیک ترقی کا منصوبہ، چین میں مکمل حمایت حاصل ہے، معاشی ترقی کے مزید امکانات تلاش کریں گے، پاک چین خطے میں امن اور ترقی کیلئے تعاون جاری رکھیں گے۔ چینی نائب صدروانگ چی شان کا فرینڈزآف سلک روڈ سیمینارسے خطاب
ثنااللہ ناگرہ اتوار 26 مئی 2019 18:08
(جاری ہے)
چین انسانی معاشرے کی ترقی پر یقین رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہے۔
تمام ممالک کے ساتھ معاشی تعاون پریقین رکھتے ہیں۔ سی پیک مشترکہ ترقی کا منصوبہ ہے۔ سی پیک کوچین میں بھی مکمل حمایت حاصل ہے۔ امید ہے دونوں ممالک معاشی ترقی کے مزید امکانات تلاش کریں گے۔ پاکستان اورچین خطے میں امن ،خوشحالی اور ترقی کیلئے تعاون جاری رکھیں گے۔ واضح رہے چینی نائب صدر پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ عوامی جمہوریہ چین کے نائب صدر وانگ چی شان اور ان کے وفد کی آمد کے موقع پر وفاقی وزیر برائی منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار کو وزیر مہمان داری مقرر کیا گیا ہے۔ خسرو بختیار نے بطور وزیر مہمان داری چین کے نائب صدر اور انکے وفد کا اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر استقبال کیا۔اس موقع پر مخدوم خسرو بختیار نے کہا کہ سی پیک منصوبہ سے نہ صرف پاکستان اور چین بلکہ پورے خطے کے ممالک کو فائدہ پہنچے گا،سی پیک منصوبہ اب دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے جس میں صنعتی تعاون، زراعت اور سماجی و معاشی ترقی کے منصوبوں پر توجہ دی جائے گی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ حکومت کی کاوشوں سے سی پیک منصوبہ میں اب عوامی فائدے کے منصوبے بھی شامل کی جا رہے ہیں،سی پیک منصوبہ کو مزید وسعت دینے پر پاکستان چینی قیادت اور حکومت کا تہہ دل سے مشکور ہے۔انہوں نے کہا کہ چینی قیادت کے پاکستان کے دوروں سے دونوں ملکوں کے مابین دو طرفہ تعلقات مزید گہرے اور پائیدار ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.