گ* اسلامی حکومت کے قیام کیلئے جماعت اسلامی جدوجہد کر رہی ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی
اتوار 26 مئی 2019 21:15
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ حکمرانوں نے عوام کوآئی ایم ایف کے ہاتھوں گروی رکھ دیا ہے۔
پی ٹی آئی کی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میںمکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ روزہ ہمیں صبر اوراللہ تعالیٰ کی رضا کے حصول کا درس دیتا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ اس ماہ مبارک کی فیوض وبرکات سے مکمل طور پر مستفید ہوتے ہوئے اپنے سابقہ گناہوں کی معافی طلب کرکے اللہ کی رضا اور جنت کے حصول کو ممکن بنائیں۔ یہی ماہ صیام کا پیغام ہے قرآن کا مہینہ نیکیوں کے موسم بہار سے بھر پورفائدہ اُٹھایاجائے جماعت اسلامی وبرادر تنظیمات قرآن پاک کو سمجھنے عمل کرنے اور دوسروں کو بھی اس سے بھر پور فائدہ اُٹھانے کیلئے رمضان المبارک میںقرآن کلاسزکا اہتمام یقینی بناتے ہیں ارکان وکارکنان خود بھی شریک ہوتے ہیں اور دوسرے دوست واحباب کو بھی شریک کرواتے ہیں ۔اللہ کے مخصوص بندے اللہ کے کلام کا فائدہ اُٹھاتے ہیں مساجد ،دفاتر،گھروں اورمحلوں کی سطح پر قرآن کو سمجھنے کیلئے قرآن کے مہینے میں اس کا بھر پور اہتمام ہو۔برائیوں ومنکرات اور ہرقسم کی زیادتیوں سے خود بھی رُکیے اور دوسروں کو بھی سمجھانے ورکھوانے کی ترغیب دیں ۔اللہ کی را ہ میں خرچ کیا کریں ۔جماعت اسلامی کا صوبہ بھر سمیت کوئٹہ میں قرآن کے مہینے رمضان المبارک میں قرآن کلاسزکا انعقاد خوش آئند ہے ان کلاسز سے بھر پور فائدہ اُٹھایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.