جعلی اکائونٹس کیس ، زرداری کے قریبی ساتھی یونس قدوائی مسلسل چوتھی سماعت پر غیر حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو پیش کر نے کاحکم، اگلی سماعت پر تمام ملزمان کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کی جائیں گی،احتساب عدالت
پیر 27 مئی 2019 14:16
(جاری ہے)
دور ان سماعت ملزمان میں سید خالد ظفر ہاشمی، حسین سید، سید جمیل احمد، عبد الرشید کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی گئی ۔
سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی یونس قدوائی مسلسل چوتھی سماعت پر غیر حاضر رہے جس پر عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی یونس قدوائی مسلسل چھوتی سماعت پر غیر حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر تے ہوئے اگلی سماعت پر تمام ملزمان کو پیش ہونے کا حکم دیا ۔ عدالت نے کہاکہ اگلی سماعت پر تمام ملزمان کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کی جائیں گی۔ بعد ازاں ریفرنس کی سماعت 11 جون تک ملتوی کر دی گئی ۔ملزمان پر سندھ میں فلاحی پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا الزام ہے ،ملزمان کی ملی بھگت سے مندر اور لائبریری کے پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.