ڈرامہ سوپ ’’ ناگن ‘‘ تین سال کے طویل عرصے کے بعد اختتام پذیر ہو گیا

منگل 28 مئی 2019 13:14

ڈرامہ سوپ ’’ ناگن ‘‘ تین سال کے طویل عرصے کے بعد اختتام پذیر ہو گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2019ء) نامور رائٹر افتخار عفی کا ڈرامہ سوپ ’’ ناگن ‘‘ تین سال کے طویل عرصے کے بعد اختتام پذیر ہو گیا ۔

(جاری ہے)

ڈرامہ سوپ میں اداکارہ ریشم، جاناں ملک، شین، ببرک شاہ، میرا، کاشف محمود سمیت دیگر اداکاروں نے کام کیا ۔ ڈرامہ سوپ کے پروڈیوسر بابر جاوید، ہدایتکار شاہ بلال جبکہ پراجیکٹ ہیڈ کے فرائض ذیشان لیاقت نے سر انجام دئیے ۔

متعلقہ عنوان :