اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کی نگرانی میں گیارہ گھنٹوں کی مسلسل جدو جہد کے بعد شہریوں کو پانی کی سپلائی شروع
آج سے عید کے تینوں دن تک روزانہ کی بنیاد پر دس سے بارہ محلوں کو پانی دیا جائیگا
محمد عرفان پیر 3 جون 2019 15:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آج سے عید کے تین دنوں تک روزانہ کی بنیاد پر تین سے چار والز کھولے جائیں گے جبکہ دس سے بارہ محلوں کو روزانہ پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا۔
انہوں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ واٹر سپلائی کی بہتری کے لیے اپنی تجاویز بھی دیں اور اس میں خرابیوں کی نشاندہی بھی کریں۔ انہوں نے کہا کہ بطور ایڈمنسٹریٹر عوام کو دستیاب وسائل میں ہر ممکن سہولیات مہیا کرنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا۔ان کامزید کہنا تھا کہ انشاءاللہ عید سے قبل ہی بکڑالہ واٹر سپلائی کو بحال کرنے کی ہر ممکن کوشش کرونگا ۔انہوں نے اہلیان سوہاوہ کویقین دلایا ہے کہ انشاءاللہ بہت جلد سوہاوہ شہر میں پانی کے مسئلے کومستقل طور پر حل کر لیا جائے گا۔مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.