پوتے نے 84سالہ دادا کو فیشن سٹار بنا دیا
امین اکبر بدھ 12 جون 2019 23:58
84 سالہ ریٹائرڈ کیمسٹری کے استاد ٹیٹسویا کو فیشن میں کوئی دلچسپی نہیں لیکن اس کے باوجود وہ فیشن سٹار بن چکے ہیں۔ ایک بار انہوں نے اپنے پوتے کو ایک فوٹو شوٹ کے لیے اپنے کپڑے ڈیزائن کرنے کی اجازت دی تھی ، جنہوں نے اپنے دادا کو متاثر کن فیشن سٹار بنا دیا۔
یہ سب پچھلے ماہ شروع ہوا جب ناؤیا کوڈو چھٹیوں میں اپنے گھر اکیٹا پریفیکچر میں اپنے دادا سے ملنے گئے۔
ناؤیا نے بز فیڈ کو بتایا کہ فوٹو شوٹ کے لیے وہ دادا کے سکول گئے، جہاں وہ پرنسپل تھے، وہ ساحلوں اور مختلف مقامات پر گئے۔
(جاری ہے)
ایک شخص نے ٹیٹسویا کو داد دیتے ہوئے اُن کی تصویر پر کمنٹ کیا ”آپ میرے گروسری سٹور پر فروخت ہونے والی سبزیوں سے زیادہ تازہ ہیں“۔
ٹوئٹر پر تصاویر وائرل ہونے پر ناؤیا نےا پنے دادا کے لیے انسٹاگرام پر ایک اکاؤنٹ بنایا ، جہاں وہ اپنے دادا کی تصاویر پوسٹ کرتے رہتےہیں۔ناؤیا نےا عتراف کیا کہ صرف ایک مہینے میں اُن کے دادا اُن کی سو چ سے زیادہ مقبول ہو گئے ہیں۔
انسٹاگرام پر ٹیٹسویا کے 99 ہزار فالورز ہیں اور ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ان کی چند تصاویر آپ بھی دیکھیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.