کیتھرین شوارزینگرشادی کے بعد پہلی بار کیلیفورنیا میں منظر عام پر

جمعرات 13 جون 2019 12:31

کیتھرین شوارزینگرشادی کے بعد پہلی بار کیلیفورنیا میں منظر عام پر
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2019ء) امریکی مصنفہ کیتھرین شوارزینگر شادی کے بعد پہلی بار کیلیفورنیا کے مونٹیکسیکو میں دوست کے ہمراہ دکھائی دیں۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق کیتھرین شوارزینگر نے ہفتہ کوکرس پریٹ کے ساتھ شادی کی اور شادی کے بعد پہلی بار وہ اپنی دوست کے ساتھ باہر دکھائی دیں، اس موقع پر انہون نے کالے رنگ کے کپڑوں کے ساتھ گرے رنگ کی جیکیٹ لے رکھی تھی، کیتھرین کا کہنا ہے کہ انہیں پتا ہی نہیں چلا کہ کرس پٹ سے ملنے کے بعد ان کی زندگی کب بدل گئی۔

متعلقہ عنوان :