پاکستان بار کونسل کی اپیل پر ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کا فل ڈے ہڑتال

جمعہ 14 جون 2019 15:40

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2019ء) پاکستان بار کونسل کی اپیل پر ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ نے گزشتہ روز فل ڈے ہڑتال کی اور مکمل عدالتی بائی کاٹ کیا۔

(جاری ہے)

صدر ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ مہر اعجاز احمد اور جنرل سیکرٹری ظفر اقبال انصاری نے بتایا کہ ضلع بھر میں وکلاء نے ریفرنسزکے خلاف ہڑتال کی اور اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :