کینٹ پولیس نے عیدالفطر سے چند روز قبل اغواء ہونے والی لڑکی بازیاب کر لی
ہفتہ 15 جون 2019 00:06
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق عید سے چند روز قبل مسماة (ا) کو اغواء کر کے ملزم نے لڑکی سے زبردستی نکاح کیا، لڑکی کی گمشدگی کی اطلاعی رپورٹ سکندر آباد چوکی میں درج کی گئی تھی۔
سکندر آباد چوکی کے انچارج فضل ہادی نے تفتیش شروع کر کے 17 سالہ لڑکی کو بازیاب کر کے لڑکی کو عدالت میں پیش کیا جہاں لڑکی نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروایا کہ اسے بشیر نامی نوجوان نے اغواء کر کے اس سے زبردستی نکاح کیا۔ لڑکی کے بیان کے بعد مقامی عدالت نے لڑکی کو اس کے والد کے سپرد کر دیا۔ لڑکی کے والد کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں ملزم بشیر کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کر کے پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.