پاک بھارت میچ ،کوہلی نے گیارہ ہزا ررنز کا سنگ میل عبور کر کے ٹنڈولکر کا 17سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
ٹنڈولکر نے 2002 میں کانپور کے مقام پر انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے ون ڈے میچ میں 11ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا تھا
اتوار 16 جون 2019 20:35
(جاری ہے)
عالمی شہرت یافتہ بلے باز نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ایک مربتہ پھر شاندار اننگز کھیلی اور 11ہزار رنز مکمل کر کے یہ سنگ میل سب سے کم میچوں میں عبور کرنے والے بلے باز بن گئے۔
کوہلی نے محض 222اننگز میں 11ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا اور سابق عظیم بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ توڑ جنہوں نے 276اننگز میں یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔سچن ٹنڈولکر نے 17سال قبل 2002 میں کانپور کے مقام پر انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے ون ڈے میچ میں 11ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا تھا۔واضح رہے کہ بھارتی ٹیم کے کپتان کو ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 8ہزار، 9ہزار اور 10ہزار رنز بنانے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.