موجودہ حکومت کی انتھک کوششوں کی بدولت دنیا آج کے پاکستان کو انتہائی اہم ملک کی حیثیت سے دیکھ رہی ہے، انشاء ا للہ ہمارا ملک جلد ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار ہو گا،
عوام پارلیمنٹیرینز کو اپنے حقوق اور امنگوں کے ترجمان کی حیثیت سے دیکھتے ہیں، اراکین جب عوام کی آواز بنتے ہیں تو عوام کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے وزیراعظم عمران خان کی پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز سے گفتگو
پیر 17 جون 2019 23:30
(جاری ہے)
وزیراعظم نے کہا کہ عوام پارلیمنٹیرینز کو اپنے حقوق اور امنگوں کے ترجمان کی حیثیت سے دیکھتے ہیں، اراکین جب عوام کی آواز بنتے ہیں تو عوام کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔
ملاقات کرنے والے اراکین سینیٹ میں سینیٹر شہزاد وسیم، سینیٹر اعظم خان سواتی، سینیٹر فدا محمد، سینیٹر لیاقت خان ترکئی، سینیٹر محسن عزیز، سینیٹر ثمینہ سعید، سینیٹر سیمی ایزدی، سینیٹر ڈاکٹر مہر تاج روغانی، سینیٹر محمد ایوب آفریدی، سینیٹر ولید اقبال، سینیٹر نعمان وزیر خٹک، سینیٹر بریگیڈیئر (ر) جان کینیتھ ولیمز، سینیٹر ہدایت اللہ خان، سینیٹر مزرا محمد آفریدی، سینیٹر سجاد حسین طوری اور سینیٹر اورنگزیب خان شامل تھے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.