راولپنڈی پولیس جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کارروائی ، 24ملزمان گرفتار

ملزمان کے قبضے سے 1920گرام چرس،45لیٹر شراب ،9بوتل شراب،6پستول30بور مع18روند،4 کلاشنکوف مع152روند،6میگزین ،2پستول 9ایم ایم مع5روند،1 ریوالور32بور مع3روند اور1رائفل 12بور برآمد

منگل 18 جون 2019 23:25

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جون2019ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی میں 24ملزمان گرفتار کر کے 1920گرام چرس،45لیٹر شراب ،9بوتل شراب،6پستول30بور مع18روند،4 کلاشنکوف مع152روند،6میگزین ،2پستول 9ایم ایم مع5روند،1 ریوالور32بور مع3روند اور1رائفل 12بور برآمد کر لی تھانہ مری پولیس نے ذہین اختر سے 1220گرام چرس،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے دائود سی350گرام چرس،اعجاز سی250گرام چرس،تھانہ رتہ امر ال پولیس نے ظہیر سے 5لیٹر شراب،سلیم سے 10لیٹر شراب،تھانہ پیرودھائی پولیس نے زاہد سی10لیٹرشراب ،تھانہ وارث خان پولیس نے روہیل سی5لیٹر شراب،تھانہ صدر واہ پولیس نے سخی گل سی15لیٹر شراب،تھانہ ویمن پولیس نے شکیل سے 9بوتل شراب،تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے آصف سے 1 پستول 30بور مع 3روند،تھانہ رتہ امرل پولیس نے سلمان سے 1پستول30بور مع3روند،تھانہ روات پولیس نے مسعود سی1 پستول 30بور مع5روند،تھانہ کہوٹہ پولیس نے حبیب سی1 پستول 30بور مع3روند،،تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے عرفان سی1 پستول30بور مع2روند،امیرالحق سے 1 کلاشنکوف،تھانہ چونترہ پولیس نے غلام قمر سے 1 کلاشنکوف مع2روند،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے ذوالفقار سی1 کلاشنکوف مع70رونداور 2میگزین،شہباز سے 1 کلاشنکوف مع80روند اور 4میگزین،تھانہ چونترہ پولیس نے حبیب سے 1 رائفل 12بور ،کامران سی1 پستول 9ایم ایم مع 2روند،تھانہ مری پولیس نے امیر اللہ سی1 پستول9ایم ایم مع 3روند،تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے عاصم سے 1 ریوالور 32بور مع3روند،تھانہ نیوٹائون پولیس نے زوہیب سے چھری برآمد کرلی۔