جہاز میں تمباکو نوشی منع ہے تو ایش ٹرے کیوں رکھی ہوتی ہے؟
امین اکبر منگل 18 جون 2019 23:57
ایک وقت تھا جب سگریٹ نوشی پر عوامی مقامات جیسے پارکوں اور ریسٹورنٹس میں تو پابندی تھی لیکن جہازوں میں لوگ سگریٹ نوشی کر سکتے تھے۔آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ امریکا میں سال 2000 تک جہازوں میں سگریٹ نوشی پر مکمل پابندی نہیں تھی۔آج بھی جہازوں کے واش روم کےاندر ایش ٹرے موجود ہوتی ہے۔
جہازوں میں سگریٹ نوشی پر پابندی کے باوجود ایش ٹرے ہونے کی وجہ یہ ہے کہ یہ قانونی طور پر لازم ہے۔
(جاری ہے)
کوڈ آف فیڈرل ریگورلیشن کے ٹائٹل 14، چیپٹر 1، سب چیپٹر سی، پارٹ 25، سب پارٹ ڈی ، سیکشن 25.853، پیراگراف جی کے مطابق جہازوں میں واش روم میں ایش ٹرے ہونا ضروری ہے۔اگر یہ ایش ٹرے خراب ہو جائے تو ائیر لائن کے لیے اسے 72 گھنٹوں میں مرمت کرانا ضروری ہے۔
جہازوں میں سگریٹ نوشی پر پابندی کے باوجود لوگ اب بھی باز نہیں آتے اور جہاز میں سگریٹ سلگانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو جرمانہ کیا جاتا ہے اورگرفتاربھی کر لیا جاتا ہے۔
سی این این کے مطابق ایش ٹرے اس لیے بھی ضروری ہیں کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والےسگریٹ کو باحفاظت ٹھکانے لگا سکیں اور ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں ، جس سے آگ لگ سکتی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.