قومی اسمبلی، مصر کے سابق صدر محمد مرسی اور جماعت اسلامی پنجاب کے امیر سابق رکن صوبائی اسمبلی وسیم اختر کے لئے فاتحہ

بدھ 19 جون 2019 13:11

قومی اسمبلی، مصر کے سابق صدر محمد مرسی اور جماعت اسلامی پنجاب کے امیر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2019ء) قومی اسمبلی میں مصر کے سابق صدر محمد مرسی اور جماعت اسلامی پنجاب کے امیر اور سابق رکن صوبائی اسمبلی وسیم اختر کے لئے فاتحہ کرائی گئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں عبدالاکبر چترالی کی استدعا پر سپیکر اسد قیصر کے کہنے پر ان رہنمائوں کے لئے دعائے مغفرت کی گئی۔ عبدالاکبر چترالی نے دعائے مغفرت کرائی۔