العزیزیہ ریفرنس ،نواز شریف نے اضافی دستاویزات جمع کرانے کے لیے اجازت مانگ لی

بدھ 19 جون 2019 13:15

العزیزیہ ریفرنس ،نواز شریف نے اضافی دستاویزات جمع کرانے کے لیے اجازت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2019ء) العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اضافی دستاویزات جمع کرانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی جس میں نواز شریف نے اضافی دستاویزات جمع کرانے کے لیے اجازت مانگ لی ۔

(جاری ہے)

نوازشریف نے درخواست میں کہاگیاکہ غیر ملکی ڈاکٹرز کی کی تصدیق شدہ رپورٹ جمع کرانے کی اجازت دی جائے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ انصاف کے تقاضے پورے کرنے کیلئے اضافی ریکارڈ پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔

متعلقہ عنوان :