بجٹ 20-2019 میں کرک میں پٹرولیم انسٹیٹیوٹ قائم کرنے کیلئے 20 کروڑ روپے مختص

بدھ 19 جون 2019 18:41

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2019ء) صوبائی حکومت نے ضلع کرک میں پیٹرولیم انسٹیٹیوٹ کے لیے زمین کی خریداری اور تعمیر کے لئے بجٹ میں 20 کروڑ روپے مختص کیے ہیں اس ادارے کے قیام سے آئل اینڈ گیس سیکٹر کے لیے مقامی سطح پر ہنر مند افراد دستیاب ہونگے نیزپیٹرولیم اسٹیوٹ سے صوبے اور ملک کو خاطر خواہ فائدہ ملے گا اور آنے والے وقت میں اس انسٹیٹیوٹ سے فارغ ہونے والے طلبہ آئل اینڈ گیس کی کمپنیوں میں اپنے خدمات سرانجام دے سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :