وفاقی بجٹ کی طرح صوبائی حکومت کا 41ارب روپے خسارے کا بجٹ بھی مایوس کن ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی
ً بجٹ خوشنام الفاظ کا دہندہ ہے اس پر عمل درآمد نہیں ہوتاہمیشہ کی طرح الفاظ کی ہیر پیر ہی ثابت ہوگا امن وامان کیلئے 45ارب مختص کرنے کے باوجود عوام کو امن میسر نہیں ہوگا، امیر جماعت اسلامی بلوچستان
بدھ 19 جون 2019 23:53
(جاری ہے)
کینسر ہسپتال کیلئے بجٹ میں رقم مختص کرنا خوش آئند اسے سول آبادی میں ہی تعمیر کرنا چاہیے ۔
گھوسٹ ملازمتیں ختم کرنے کیساتھ عوام کو روزگارمیرٹ پردینے کی کوشش کرنی چاہیے ۔ صوبے میں تعلیمی اداروں کو سہولتیں دینے ،گھوسٹ تعلیمی اداروں کا خاتمہ ،ہسپتالوں کو معیاری بنانے اور ادویات کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائیں ۔صوبے کے ایک کروڑسے زائدعوام صوبائی بجٹ سے امید لگائے بیٹھے ہیں مگر اکثر سابقہ حکومتوں کی طرح موجودہ حکمرانوں نے بھی انہیں مایوس کردیا ۔ ملازمین کی تنخواہیں مہنگائی کی شرح میں اضافے کے مطابق بڑھائی چاہیے مگر حکومت نے تنخواہ سمیت مختلف ٹیکس تو بے تحاشہ لگا دیے مگرتنخواہوں میں اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.