آئما بیگ پیرس پہنچ گئیں

جمعرات 20 جون 2019 12:23

آئما بیگ پیرس پہنچ گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2019ء) گلو کارہ آئما بیگ پیرس پہنچ گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکارہ آئما بیگ چھٹیاں گزارنے پیرس پہنچ گیئں ، انہوں نے انسٹا گرام میں اپنی تصویریں شئیر کی ہیں جس میں وہ پیرس کے مختلف مقامات پر لطف اندوز ہوتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :