شعبہ فارمیسی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر نثار حسین شاہ انسپکٹر برائے کلینیکل ریسرچ لیب مقرر

جمعرات 20 جون 2019 15:00

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2019ء) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کی طرف سے بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ فارمیسی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر نثارحسین شاہ کوانسپکٹر برائے کلینیکل ریسرچ لیب مقرر کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں ممبران کو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور میں دو روزہ تربیت بھی دی گئی ہے۔