فلم ’’ویسٹ سائیڈ سٹوری‘‘ آئندہ سال ریلیز کی جائے گی

جمعہ 21 جون 2019 10:20

لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2019ء) ہالی وڈ فلم ’’ویسٹ سائیڈ سٹوری‘‘ آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔ ذرائر ابلاغ کے مطابق فلم ’’ایسٹ سائیڈ سٹوری‘‘ کی ریلیز کی آئندہ سال 16 دسمبر کو ہوگی۔

(جاری ہے)

ہدایتکارجیروم روبنز کی فلم کی کہانی لڑکوں کے دو ایسے گینگ کے درمیان گھومتی ہے جن میں ایک لڑکے کو مخالف گروپ کے لیڈر کی بہن سے پیار ہو جاتا ہے جس کا نام ماریہ ہے ، فلم میں ماریہ کا کردار نئی اداکارہ ریچل زگلر ادا کریں گی جبکہ ان کے مقابل اداکار اینسل ایلگورٹ ٹو نی کا کردار ادا کریں گے ،فلم آئندہ سال 16 دسمبر کو سینما کی زینت بنے

متعلقہ عنوان :