ٹرکوں اور بسوں کی پیداوار اور فروخت میں گیارہ ماہ کے دوران 42.94 فیصد کمی
پیر 24 جون 2019 14:41
(جاری ہے)
آل پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2018ء تا مئی 2019ء ملک میں 6602 یونٹ ٹرکوں اوربسوں کی پیداواراور6351 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 42.94 فیصد کم ہے۔
گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 11 ماہ میں ملک میں 9258 یونٹ ٹرکوں اوربسوں کی پیداواراور9194 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔اعدادوشمارکے مطابق مئی 2019 ء میں ملک 449 یونٹ بسوں اورٹرکوں کی پیداور اور451 یونٹ کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ سال مئی کے مہینے میں ملک میں 874 یونٹ ٹرکوں اوربسوں کی پیداواراور906 یونٹ کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔مزید تجارتی خبریں
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.