ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس کو حتمی شکل دینے کے لئے اجلاس کا انعقاد
پیر 24 جون 2019 15:55
(جاری ہے)
اور شام کو ثقافتی شو کا انعقاد بھی کیا گیا ہے۔ اس طرح کے پروگر ام کا انعقاد کرانے کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا ہے اور گلگت بلتستان میں جس کے باعث دنیا بھر میں لوگو ں کا رجحان اس خطے کی طرف گامزن ہوگا، اس کے ساتھ ساتھ جس سے علاقے کی ثقافتی رقص اور سری لنکا اور افغانستان کی کلچرمیں بھی رکس پیش کیا جائے گااوردنیا میں نمایا ں ہوگی اور دوسرے ممالک کے کلچر کو دیکھنے اور سمجھنے کا بھی موقع فراہم ہوگا تا کہ باہمی تعلقات میں مزید بہتری اور مظبوطی پیدا ہوگی 27جون 2019 کو سٹی پارک گلگت سے ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس کابا قاعدہ آغاز ہو گا۔
پیش کریں تاکہ سائیکل ریس کرنے والوں کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہوسکے۔سائیکل ریس میں افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں بھی شامل ہونگی سایئکل ریس کرانے کا مقصد گلگت بلتستان میں جس کے باعث دنیا بھر میں لوگو ں کا رجحان اس خطے کی طرف گامزن ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.