اینٹی کرپشن ٹیم کی کارروائی ، رشوت لینے پر سب انسپکٹر میاں ارشد کے خلاف مقدمہ درج
پیر 24 جون 2019 19:59
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو مظفر کالونی کے رہائشی محمد وارث نے درخواست گزاری تھی کہ اے ایس آئی کے پاس مقدمہ نمبر 611/18 کی تفتیش تھی جس نے ملزمان کو گنہگار کرانے کے لئے 21 ہزار روپے رشوت وصول کی لیکن ضمنی میں ملزمان کو بے گناہ تحریر کیا اور وقوعہ کو مشکوک قرار دے کر سائل کا مقدمہ خراب کر دیا ۔
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر چنیوٹ محمد یونس کو انکوائری کی ہدایت کی جنہوں نے رپورٹ میں اے ایس آئی کو گنہگار تحریر کیاجس کے خلاف مقدمہ درج اورمزید تفتیش اسسٹنٹ ڈائریکٹر تفتیش ملک محمد طارق کے سپرد کر دی گئی ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.