وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی پنجاب اسمبلی کے بجٹ سیشن میں شرکت

منگل 25 جون 2019 19:42

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی پنجاب اسمبلی کے بجٹ سیشن میں شرکت
لاہور۔25 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منگل کے روز پنجاب اسمبلی کے بجٹ سیشن میں شرکت کی- وزیراعلیٰ نے اپنے چیمبر میں مختلف ا ضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے ملاقات کی اور ان کے مسائل کے حل کے لئے موقع پر ہی احکامات جاری کئی-