زر داری کی عدالت میں پیشی ،

سماعت سے قبل سگریٹ سلگایا اور کش لگائے

منگل 2 جولائی 2019 14:58

زر داری کی عدالت میں پیشی ،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2019ء) سابق صدر آصف علی زر داری نے جعلی اکائونٹس کیس میں پیشی کے موقع پر سماعت سے قبل کمرہ عدالت میں سگریٹ سلگایا اور کش لگائے ۔

(جاری ہے)

منگل کو سابق صدر آصف علی زر داری کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ، سماعت قبل سابق صدر آصف علی زرداری نے کمرہ عدالت میں سگریٹ سلگا لیااور کش لگائے ۔