ممبئی میں طوفانی بارشوں سے لاعلمی سنی لیون کو مہنگی پڑ گئی
سنی لیون کو سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا
بدھ 3 جولائی 2019 12:56
(جاری ہے)
مس بی نامی صارف نے تنقید کرتے ہوئے تمام بالی ووڈ اداکاروں کو بے حس قرار دیتے ہوئے کہا کہ کچھی آبادی میں رہنے والے لوگ مر رہے ہیں اور بنیادی ضروریات سے بھی محروم ہیں اور ادھر آپ اٴْن کا مذاق اڑا رہی ہیں، شرم آنی چاہیے۔
ایک صارف نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ بستر چھوڑ کر باہر نکلیں تو آپ سب چیزوں پر غور کریں گی۔اے کے نامی شہری نے سنی لیون کی ٹویٹ پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ آدھا ممبئی بہہ گیا اور آپ نے کچھ غور ہی نہیں کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.