ایک شخص نے ایک منٹ میں 64 بار جلتی ہوئی تلوار کو اچھالنے اور پکڑے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا
امین اکبر بدھ 10 جولائی 2019 23:46
ایک شخص، جس کے نام 100 سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ ہیں، نے اپنے نام ایک اور ریکارڈ کر لیا ہے۔ انہوں نے ایک جلتی ہوئی تلوار کو ایک منٹ میں 64 بار اچھالا اور پکڑا ہے۔
ڈیوڈ رش نے اس سے پہلے اپنے منہ میں ایک ساتھ 146 بلو بیریز ڈالنے اور 14.77سیکنڈوں میں 200 غبارے پھوڑنے جیسے بہت سےریکارڈ بنائے ہیں۔ انہوں نے حالیہ ریکارڈ سٹینلے، ایڈاہو کے نزدیک کیمپ پرکنز کے مقام پر بنایا۔
(جاری ہے)
ڈیوڈ نے ریکارڈ بنانے کےلیے جلتی ہوئی تلوار کو ایک منٹ میں 64 بار اچھالا اور پکڑا۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ ایک منٹ میں 62 بار اچھالنے اور پکڑنے کا تھا۔ ڈیوڈ نے بتایا کہ انہوں نے 30 سیکنڈ میں جلتی ہوئی تلوار کو اچھالنے اور پکڑنے کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ پہلے یہ ریکارڈ 28 بار تھا جبکہ ڈیوڈ نے 30 سیکنڈ میں تلوار کو 29 بار اچھالا اور پکڑا۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.