حیدرآباد، جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی معصوم بچی رخسانہ اور بھائی کے قاتلوں کو پھانسی دی جائے ، حلیم عادل شیخ ٌ
پولیس کی کالی وردی میں موجود کالی بھیڑوں کو بھی بے نقاب کیا جائے، رہنما تحریک انصاف
جمعہ 12 جولائی 2019 23:56
(جاری ہے)
اس سے قبل عید کے چوتھے روز زاہد نا می بچہ اغوا ہوا اور اس کی جلی ہوئی لاش ملی پولیس اس کے ملزمان کو بھی گرفتار نہیں کرسکی۔
انہوں نے کہا کہ رخسانہ اور اس کے بھائی قادر بخش کے قتل کے بعد پولیس 2 روز تک تھانوں کے حدود کے تنازعہ میں لگی رہی۔ حیدرآباد پولیس بھتے۔ رشوت خوری میں مصروف ہے۔ پولیس میں موجود ڈاکوؤں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ صحت کا بجٹ پچھلے سال 96 ارب اور اس سال 117 ارب روپے ہے۔ حیدرآباد کے سول ہسپتال میں وینٹی لیٹر تک نہیں۔ پوسٹ مارٹم بھی 12 گھنٹے بعد دیا گیا۔ پولیس کا نظام برباد ہو چکا ہے۔مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.