سابق باکسنگ چیمپئن پیسٹری شیف بن کر شادیوں کےلیے حیرت انگیز کیک بنانے لگے
امین اکبر ہفتہ 13 جولائی 2019 23:56
روس کے سابق باکسنگ چیمپئن ریناٹ اگزاموف اب باکسنگ کے ساتھ ساتھ ایک بالکل مختلف شعبے میں اپنی مہارت کی وجہ سے کافی مقبول ہیں۔ باکسنگ چیمپئن سے وہ پیسٹری شیف بن گئے اور اب مختلف تقریبات کے لیے شاندار کیک تیار کرتے ہیں، جو لاکھوں ڈالر میں بھی فروخت ہوتے ہیں۔
ریناٹ کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے پہلا کیک سات سال کی عمر میں بنایا تھا۔
رینالٹ 30 سال سے زیادہ عرصے سے کیک بنا رہے ہیں ۔ وہ کنفیکشنری کے کئی مقابلے جیت چکے ہیں۔ سوشل میڈیا خاص کر انسٹاگرام پر وہ کافی مقبول ہیں۔
(جاری ہے)
ریناٹ کو عالمی شہرت پچھلے سال اس وقت ملی جب انہوں نے ایک شادی کے لیے 13 فٹ اونچا کیک تیار کیا۔ پریوں کے کہانی کے قلعے کے ڈیزائن کے اس کیک کی قیمت 1 لاکھ 79 ہزار ڈالر تھی۔1500 کلوگرام وزنی یہ کیک قازقستان میں ہونے والی ایک شادی کے لیے تیار کرایا گیا تھا۔
ریناٹ کےبنائے چند کیک آپ بھی دیکھیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.