پاکپتن، پانی چوروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈپٹی کمشنر
پیر 15 جولائی 2019 19:24
(جاری ہے)
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قیقم قدرت ، اسسٹنٹ کمشنر عارفوالا آصف حسین شاہ ، ایکسین محکمہ نہارمنیر عباسی، سرفراز خالد ، نمائندہ ایم پی اے میاں فرخ ممتاز مانیکا ، ڈی او انفارمیشن سید سلمان حسین، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پبلک پراسیکوٹر بلال عاصم،ڈی او سول ڈیفنس شہزاد احمد، پی ایس او ٹو ڈپٹی کمشنر شفیق شاہین، سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے افسران بھی موجود تھے ۔
محکمہ انہار کے حکام نے اجلاس کوپانی چوری کی روک تھام کے سلسلہ میں کیے جانے والے اقدامات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ، نمائندہ ایم پی اے میاں فرخ ممتاز مانیکانے اجلاس کو بتایا کہ بونگہ حیات میںفصلوں کی کاشت کیلئے پانی کی قلت ہے اور پانی ٹیل تک نہیں پہنچ رہا ، محکمہ انہار کے حکام نے کہا کہ ٹیل تک پانی پہنچانے کیلئے نہری پانی کی گزر گاہوںپر ناجائزہ قابضین کی وجوہات کے باعث پانی ٹیل تک نہیں پہنچ رہا ، ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے محکمہ نہار ، پولیس اور انتظامی افسران کو ہدایات جاری کیں کہ ناجائز قابضین کے خلاف کاروائی کریں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.