ون ڈے رینکنگ:پاکستان نمبر 6‘بابرتیسرے بہترین بیٹسمین‘بولرز ٹاپ 10سے باہر
بیٹنگ لائن میں پہلے دوسرے نمبرز پر بھارتی سرماوں کا قبضہ
منگل 16 جولائی 2019 22:59
(جاری ہے)
بھارتی جسپریت بمرا پہلے، کیوی ٹرینٹ بولٹ دوسرے، جنوبی افریقی کاگیسو ربادا تیسرے نمبر پر ہیں، آسٹریلوی پیٹ کمنز چوتھی، جنوبی افریقی عمران طاہر پانچویں، افغانی مجیب الرحمن چھٹی، انگلش کرس ووئیکس ساتویں، آسٹریلوی مچل اسٹارک آٹھویں، افغانی راشد خان نویں اور کیوی میٹ ہنری دسویں پوزیشن پر رہے۔
آل رائونڈرز میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن ٹاپ پر ہیں، انگلینڈ کے بین اسٹوکس دوسرے، افغانی محمد نبی تیسرے، پاکستان کے عماد وسیم چوتھے اورافغانی راشد خان پانچویں درجے پر رہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.