پاکستانی اور بھارتی فنکاروں پر مشتمل پنجابی فلم ’’ چل میرے پُتر ‘‘ 26جولائی کو پاکستان میں ریلیز ہو گی

کامیڈینز افتخار ٹھاکر،ناصر چنیوٹی اور اکرم اداس نے کردار نبھائے ہیں، موضوع پردیس کی مشکلات ہیں

بدھ 17 جولائی 2019 13:15

پاکستانی اور بھارتی فنکاروں پر مشتمل پنجابی فلم ’’ چل میرے پُتر ‘‘ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2019ء) پاکستانی اور بھارتی فنکاروں پر مشتمل پنجابی فلم ’’ چل میرے پُتر ‘‘ 26جولائی کو پاکستان میں ریلیز ہو گی ۔

(جاری ہے)

فلم میںپاکستان سے کامیڈین اداکاروں افتخار ٹھاکر ، ناصر چنیوٹی اور اکرم اداس نے کردار نبھائے ہیں ۔ فلم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے جبکہ اسے پاکستان کے 89سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گا۔ فلم کی کہانی غیر قانونی طور پر بیرون ملک سفر اور پردیس کی مشکلات کو موضوع بنایا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :