ماروتی چل۔ بھارت کا ایسا گاؤں، جہاں کا ہر فرد شطرنج کا ماہر کھلاڑی ہے
بدھ 17 جولائی 2019 23:51
50 سال پہلے شمالی کیرالہ، بھارت کا ایک گاؤں ماروتی چل دوسروں کی طرح ایک عام سا گاؤں تھا۔ دوسرے گاؤں کی طرح یہاں کے رہنے والے تمام لوگ شراب اور جوئے کی لت میں مبتلا تھے۔اس دور میں گاؤں کے ایک شخص ، یونی کرشنن، نے قریبی دیہات میں رہتے ہوئے شطرنج کھیلنا سیکھ لی۔ اپنے گاؤں آکر انہوں نے چائے کا ایک ہوٹل بنایا اور لوگوں کو شطرنج سکھانے لگے۔
جلد ہی گاؤں کا ہر شخص شطرنج کا رسیا ہوگیا۔(جاری ہے)
گاؤں میں جیسے جیسے شطرنج کی لت بڑھتی گئی، شراب اور جوئے کی لت کم ہوتی گئی۔
آج ماروتی چل شطرنج کی لت میں مبتلا رہائشیوں کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ اس گاؤں کے بچے بھی شطرنج کھیلنا جانتے ہیں اور اس کےرسیا ہیں۔
گاؤں میں شطرنج کی مقبولیت کی وجہ سے چیس ایسوسی ایشن بھی قائم ہوگئی۔ اس ایسوسی ایشن نے سکولوں کی انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ شطرنج کے کھیل کو نصاب کا حصہ بنایا جائے۔اس کے علاوہ امریکا اور جرمنی سے لوگ اس گاؤں میں آ کر شطرنج سیکھتے ہیں یا اپنی صلاحیتوں کو بڑھاتے ہیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.