شوبز حلقوں کی بھارتی جاسوس کے کیس میں پاکستان کی فتح پر پوری قوم کو مبارکباد
اس فیصلے سے پوری دنیا میں بھارت کا چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے‘ غلام محی الدین، میرا، احسن خان، موسیٰ خان و دیگر
جمعرات 18 جولائی 2019 12:28
(جاری ہے)
سینئر اداکار غلام محی الدین ، میرا ،موسیٰ خان،احسن خان، معمر رانا اور افتخار ٹھاکر نے کہا کہ پاکستان کے وکلاء نے عالمی عدالت انصاف میں بھرپور کیس لڑا جس کا نتیجہ کامیابی کی صورت میں سامنے آیا اور اس پر پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس فیصلے سے ثابت ہو گیا ہے کہ کلبھوشن یادو بھارتی جاسوس ہے اور پاکستان کو دہشٹگردی کے ذریعے عدم استحکام شکار کرنے کی کوشش میں اس کا ہاتھ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کی جانب ہمیشہ دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہے لیکن بھارت اسے ہماری کمزوری سمجھتا ہے ۔ فنکاروں نے کہا کہ عالمی عدالت انصاف کی جانب سے نظر ثانی کے حکم پر پاکستان کی عدالتیں قانون کے مطابق درست فیصلہ کریں گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.