قبائلی ضلع اورکزئی میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا
سنٹرل تحصیل میں سیکیورٹی فورسز نے حساس ادارے کی اطلاع پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے زیر زمین اسلحہ بر آمد کر لیا
جمعرات 18 جولائی 2019 21:42
(جاری ہے)
سیکیورٹی زرائع کے مطابق حساس ادارے کی اطلاع پر فرنئیڑ کور اورکزئی نے سنٹرل اورکزئی کا علاقہ ناکاٹا اور شیخان کے علاقے میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے زیر زمین بھاری اسلحہ گولہ بارود برآمد کرکے قبضے لے گئی ہے مذکورہ اسلحہ نامعلوم شرپسندوں نے چھپایاتھا۔
جوکہ فورسسز نے کاروائی کرتے ہوئے تخریب کامنصوبہ ناکام بنادیا قبضہ میں لی گئی اسلحہ میں مجموعی طورپر ہیوی مشین گن راونڈ 198، 82 ملی میٹر مارٹر گن روانڈ کے 34 عدد،40 ملی میٹر گن 12 عدد راکٹ،آرپی جی سیون 20 عدد،75 آرآر 50 بم،75 آرآر گن کے ایک عدد شامل ہے۔اخری اطلاع انے تک مذکورہ علاقے میں اپریشن جاری رہا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.