اداکار دلجیت دسانج نے دوسری مرتبہ کرینہ کپور کیساتھ پیار کرنے کی ٹھان لی
قبل ازیں دونوں 2016 میں فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ میں ایک ساتھ رومانس کرتے دکھائی دئیے تھے
جمعہ 19 جولائی 2019 12:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کرینہ کپور کے ساتھ کام کرنے میں بہت مزا آتا ہے اور وہ ایک ماہر اداکارہ ہیں جنہیں بے ساختگی پر قابو پانے کا فن آتا ہے۔اداکار کا مزید کہنا تھا کہ جہاں تک کرینہ سے بات کرتے وقت گھبرانے کا تعلق ہے تو جس کسی شخص کے سامنے اس کا آئیڈیل موجود ہوتا ہے وہ خاموش ہوجاتا ہے۔ یاد رہے دلجیت نے اپنے ایک گانے میں بھی کرینہ کپورکو خراج تحسین پیش کیا تھا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.