اداکارہ مدھوکی شیخوپورہ میں جاری اسٹیج ڈرامہ ’’کڑیاں چن ورگیاں‘‘میں یادگارڈانس پرفارمنس
سستی شہرت کی قائل نہیں ،اچھا کام کرکے سچی خوشی حاصل کرنا چاہتی ہوں، شائقین کی پسند کا خیا ل رکھتی ہوں، فلمسٹارکی گفتگو
ہفتہ 20 جولائی 2019 13:03
(جاری ہے)
اپنے کام کو ہی شہرت کا اصل وسیلہ سمجھتی ہوں۔
فلمسٹارمدھونے مزیدکہا کہ یکستانیت کو پسند نہیں کرتی روٹین سے ہٹ کر کام کرنا چاہتی ہوں۔ آنیوالی فلموں میں بھی محنت کرکے الگ شناخت بنانے کی کوشش کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ متعدد فلمیں آفرز ہوئی ہیں جن میں میرے کردار منفرد اور اچھوتے ہوں گے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ آسانیاں پیدا کرنے کی سوچ بھی فلم انڈسٹری کے لیے تباہ کن ہے۔ دنیا میں بے شمار ایسے موضوعات ہیں جن پر ابھی بھی فلم بنائی جاسکتی ہے۔ مدھونے کہا کہ فلم انڈسٹری میں بہت ٹیلنٹڈ لوگ موجود ہیں جن کی سوچ بہت وسیع ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے فلمساز زیادہ تر روٹین سے ہٹ کر فلم بناتے ہیں اور انہیں اس سلسلہ کو جاری رکھنا ہوگا کیونکہ تفریح کا مقصد نئی چیز لانا ہوتا ہے اورعام لوگوں کو بھی نیا کام ہی پسند آتا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.