محکمہ موسمیات نے لاہور اور اسلام آباد میں بارش کی پیش گوئی کر دی
کوہاٹ اور بنوں میں بھی بادل برسیں گے۔ محکمہ موسمیات
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 20 جولائی 2019 12:30
(جاری ہے)
گزشتہ روز راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان،ساہیوال، بہاولپور، ڈی جی خان، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،کوہاٹ ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوٗں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
مزید برآں آج بلوچستان میں ژوب اور قلات میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ شہر قائد میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ اس کے علاوہ کشمیر کے کچھ علاقوں میں بارش ہوگی جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں مون سون کی مزید بارشوں کا امکان بھی ہے۔ محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیزہواؤں/آندھی کے ساتھ مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنائی تو گرمی کے ستائے شہریوں نے بھی اطمینان کا سانس لیا۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.