دو پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

ہفتہ 20 جولائی 2019 21:53

لاہور۔20 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2019ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 2 پولیس افسران کے تقرر و تبادلہ کے احکامات جاری کئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او جتوئی، مظفرگڑھ محمد وسیم اعجاز کو ایس ڈی پی او صدر IIڈی جی خان جبکہ ایس ڈی پی او صدر II ڈی جی خان، ضیا الحق کو ایس ڈی پی او سٹی ڈی جی خان کی خالی اسامی پر تعینات کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :